1970-05-20
1782 Views
عالمی انجمن ڈاک کے صدر دفاتر کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
20 مئی 1970ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے برن (سوئٹزرلینڈ) میں عالمی انجمن ڈاک کے صدر دفاترکی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر 20پیسے اور 50پیسے مالیت کے دو ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنررفیع الدین نے تیار کیا تھا۔