1970-03-15
1876 Views
جاپان کی عالمی نمائش کا یادگاری ڈاک ٹکٹ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
15مارچ 1970ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اوساکا(جاپان) میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش (ایکسپو 70) کے افتتاح کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ 50پیسے مالیت کے اس یادگاری ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر رفیع الدین نے تیار کیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ترکی ،ایران اورپاکستان کے پرچم بھی طبع کیے گئے تھے ۔