1968-07-18
1565 Views
1968ء کے بالا چھاپ ٹکٹ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
18جولائی1968ء کو اسلام ٓبادمیں منعقد ہونے والی ڈاک ٹکٹوں کی ایک نمائش کے موقع پر چارسابقہ ڈاک ٹکٹوں پر نئی قیمتیں بالا چھاپ کرکے از سر نو جاری کیا گیا ۔ ڈاک ٹکٹوں کی دنیا میں یہ ڈاک ٹکٹ 1968ء کے بالا چھاپ ٹکٹ کے نام سے معروف ہیں ۔