1965-06-26
1904 Views
عالمی سال امداد باہمی کے یادگاری ڈاک ٹکٹ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
26جون 1965ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے عالمی سال امداد باہمی کے موقع پر دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا ، ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن اقوام متحدہ کی جانب سے موصول ہواتھا اور یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ امداد باہمی کی تنظیم کے تمام رکن ممالک نے جاری کیے تھے۔