1965-05-17
1714 Views
عالمی انجمن مواصلات کی صد سالہ سالگرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
17 مئی 1965 ء کوپاکستان کے محکمۂ ڈاک نے عالمی انجمن مواصلات کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جسے نصیر الحسن رضوی نے ڈیزائن کیا تھا۔