1964-04-22
1704 Views
نیویارک کی عالمی نمائش کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
22اپریل 1964ء کو نیویارک کی عالمی نمائش کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر اس نمائش میں قائم کیے گئے پاکستانی پویلین کی تصویر اور نمائش کا ’’لوگو‘‘ بنا ہوا تھا ۔