Death of Tofeeq Riffat
توفیق رفعت کی وفات

توفیق رفعت

٭2 اگست 1998ء کو انگریزی زبان کے نامور پاکستانی شاعر اور مترجم توفیق رفعت وفات پاگئے۔
توفیق رفعت کا پہلا شاعری مجموعہ Arrival Of The Monsoon کے نام سے شائع ہوا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے بلھے شاہ اور قادر یار کے کلام کو بھی انگریزی میں منتقل کیا تھا۔1998ء میں اکادمی ادبیات پاکستان نے انہیں ان کے شعری مجموعے A Selection پر وزیراعظم ادبی ایوارڈ عطا کیا تھا۔

UP