2003-06-11
2665 Views
پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے اپنڈکس کا آپریشن
سرجن ریاض احمد کھوکھر
گینز بک آف ریکارڈز کے 2006ء کے ایڈیشن کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا اپنڈکس نکالنے کا آپریشن 11 جون 2003ء کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)اسلام آباد میں ہوا تھا۔
یہ اپنڈکس ایک 55 سالہ شخص محمد خان کے جسم سے نکالا گیا تھا۔ اس کی لمبائی 23.5 سینٹی میٹر (9.2انچ) تھی اوریہ آپریشن سرجن ریاض احمد کھوکھر نے کیا تھا۔