1949-11-11
4348 Views
دنیا کی سب سے بڑی وہیل مچھلی
ورلڈ ریکارڈ
11 نومبر 1949ء کو کراچی کے نزدیک واقع جزیرے باباآئی لینڈ سے ایک وہیل مچھلی پکڑی گئی جو 41.5 فٹ لمبی 23 فٹ موٹی تھی۔ اس وہیل مچھلی کا وزن 15 اور 21 ٹن کے درمیان تھا۔ گنیز بک آف ریکارڈ کے 1988ء کے ایڈیشن کے مطابق یہ آج تک دنیا میں پکڑی جانے والی سب سے بڑی وہیل مچھلی تھی۔