2004-08-14
2799 Views
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ قاری حامد محمود قادری
قاری حامد محمود قادری
پاکستان کے ایک معروف قاری اور نعت خواں قاری حامد محمود قادری قرات اور نعت و ثنا خوانی میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔ کئی اہم تنظیموں کے رکن ہیں اور ماہنامہ ’’المدینہ‘‘ کے مدیر ہیں۔ اپنی صلاحیتوں کے بنیاد پر متعدد اعزازات اور ایوارڈز حاصل کرچکے ہیں جن میں 14 اگست 2004ء کو حکومت پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سرفہرست ہے۔