1993-08-14
4852 Views
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ اسماعیل شاہد
اسماعیل شاہد
پاکستان کے مشہور اداکار اسماعیل شاہد 1955ء میں چارسدہ کے گاؤں اتمان زئی میں پیدا ہوئے۔ پاکستان ٹیلی وژن کے پشاور مرکز میں مزاحیہ اداکاری کے حوالے سے شہرت پائی اور آٹھ سو سے زیادہ ڈراموں اور پچاس سے زیادہ ٹیلی فلموں میں کام کیا۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں 14 اگست 1993ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔