2013-05-11




2013ء کے عام انتخابات کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
11مئی 2013ء کو عام انتخابات کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آٹھ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر بیلٹ باکس کی تصویر بنی تھی اور اُردو میں انتخابات آزادانہ ، منصفانہ ، غیر جانبدارانہ ا ور انگریزی میں 2013 ELECTION COMMISSION OF PAKISTANکے الفاظ تحریر کیے گئے تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ جناب عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔