2004-12-06
1836 Views
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،اسلام آباد کے قیام کی تیسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
6 دسمبر 2004ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آبادکے قیام کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ کیا جس پر اس یونیورسٹی کا لوگو شائع کیا گیا تھا اورانگریزی میں 30 YEARS OF ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY کے الفاظ تحریرتھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت بیس روپے تھی اور اس کا ڈیزائن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فراہم کی کیا تھا۔