2003-12-03
![](http://tareekhepakistan.com/front_assets/assets/images/view-icon.png)
![International Day for Disabled](http://tareekhepakistan.com/uploads/blogs/1420169663_728.gif)
معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
3دسمبر2003ء کو معذور افرادکے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر تین معذور بچوں کی تصویر کشی کی گئی تھی اور اس کے نیچے انگریزی میں INTERNATIONAL DAY FOR DISABLED کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن منسٹری آف ویمنز ڈیولپمنٹ نے فراہم کیا تھا۔