حبیب بنک اے جی زیورخ کے قیام کی چونتیسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

20مارچ 2001ء کو حبیب بنک اے جی زیورخ کے قیام کی چونتیسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پانچ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرحبیب بنک اے جی زیورخ کے صدر دفتر کی تصویر اور اس کا لوگوشائع کیا گیا تھا اور انگریزی میں  HABIB BANK A.G. ZURICH (INCORPORATED IN SWITZERLAND)  کے الفاظ تحریر کیے گئے تھے ۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن عبداللہ صدیقی نے تیار کیا تھا۔

UP