1997-12-03
1747 Views
معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
3دسمبر1997ء کو معذور افرادکے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چار روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ جس پرASIAN PACIFIC DECADE OF DISABLED کا لوگو بنا تھا اوردو معذور افراد کی تصویر کشی کی گئی تھی اس کے نیچے انگریزی میں INTERNATIONAL DAY OF THE DISABLED کے الفاظ تحریر تھے ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی نرگس منیرنے تیا رکیا تھا۔