First integrated container terminal, Port Qasim
پورٹ قاسم کے پہلے انٹی گریٹڈ کنٹینر ٹرمینل کے سنگ بنیاد رکھے جانے پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

5 اگست 1989ء کو وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو نے پورٹ قاسم کے پہلے انٹی گریٹڈ کنٹینر ٹرمینل کاسنگ بنیاد رکھا ۔
اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چھ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر  اس ٹرمینل کی تصویر بنی تھی اور  FOUNDATION STONE LAYING OF THE FIRST INTEGRATED CONTAINER TERMINAL PORT QASIM AUTHORITY 5th August 1989
کے الفاظ تحریر تھے ۔یہ ڈاک ٹکٹ جناب عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP