05 October
Birth Centenary of Hafiz Mahmood Shirani
حافط محمود شیرانی کی صد سالہ سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

5 اکتوبر 1980ء کوپاکستان کے محکمہ ڈاک نے نام ور محقق حافظ محمود شیرانی کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پرایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت 40پیسے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اردو میں ’’حافظ محمود شیرانی ۱۹۸۰۔۱۸۸۰  صدسالہ تقریب ولادت ‘‘ کے الفاظ تحریر تھے اور یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنرعادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP