19 February
کوپرنیکس کی پیدائش کے پانچ سو سالہ جشن پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

19فروری 1973ء کو پولینڈ سے تعلق رکھنے والے مشہور ماہر فلکیات کوپرنیکس کی پیدائش کے پانچ سو سالہ جشن پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کے آرٹسٹ منور احمدنے بنایا تھا۔

UP