عالمی یوم اطفال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

2اگست 1967 ء کو عالمی یوم اطفال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے فضل کریم نے تیار کیا تھا۔

UP