1963-06-25
1739 Views
ریڈ کراس کے قیام کی سو ویں سال گرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
25جون 1963 ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ریڈ کراس کے قیام کی سوویں سال گرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اس عالمی تنظیم کا لوگو طبع کیا گیا تھا۔