9th Anniversary of Freedom
آزادی کی نویں سال گرہ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

14 اگست 1956ء کو آزادی کی نویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دوآنہ مالیت کا ایک عمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر سرخ پس منظر پر سفید رنگ سے چاند تارا چھایا گیا تھا۔

UP