1962-09-23
5277 Views
پاکستان کی قدیم ترین مسجد ٭23 ستمبر 1962ء کو بھمبھور میں پاکستان کی پہلی مسجد کے آثار کی برآمدگی مکمل ہوئی۔ 17 جون 1960ء کو جب ماہرین آثار قدیمہ کی زیر نگرانی‘ کراچی سے 37 میل دور بھنبھور کے مقام پر آثار قدیمہ کی کھدائی کا کام جاری تھا‘ ایک مسجد کے آثار برآمد ہوئے۔ اس مسجد کے...
2006-09-23
7886 Views
تابش دہلوی ٭ اردو کے ممتاز شاعر تابش دہلوی کا اصل نام سید مسعود الحسن تھا اور وہ 9 نومبر 1911ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک طویل عرصے تک ریڈیو پاکستان سے بطور نیوز کاسٹر اور پروڈیوسر وابستہ رہے۔ ان کے شعری مجموعوں میں نیم روز، چراغ صحرا، غبار انجم، گوہر انجم، تقدیس، ماہ شکستہ...
2010-09-23
3731 Views
محسن احسان ٭23 ستمبر 2010ء کو اردو کے ممتاز شاعر محسن احسان برطانیہ کے شہر لندن میں وفات پاگئے۔ محسن احسان کا اصل نام احسان الٰہی تھا اور وہ 15 اکتوبر 1932ء کو پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا تھا اور 35 سال تک اسلامیہ کالج، پشاور میں انگریزی کی تدریس سے...
1974-09-23
1888 Views
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 23ستمبر1974ء کو شاہراہ پاکستان کی تعمیرکے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر “Shahrah-e-Pakistan”کے الفاظ تحریر تھے اور کراچی سے طورخم تک پاکستان کا زمینی نقشہ بنا تھا ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان...
1997-09-23
1997 Views
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 23ستمبر 1997ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے لاہور کالج فار ویمن کے قیام کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ کیا جس پر اس کالج کا لوگو اور کالج کی عمارت کی ایک پینٹنگ شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرانگریزی میں 75TH ANNIVERSARY OF LAHORE COLLEGE FOR WOMEN...
UP