ایشیائی پیداواری سال کا یادگاری ڈاک ٹکٹ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

18اگست 1970ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 1970ء کوایشیائی پیداواری سال قرار دئیے جانے کے سلسلے میں 50پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر Asian Productivity Year 1970 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی ڈیزائنر محمودہ خاتون نے تیا ر کیا تھا ۔

UP