2010-10-15

اداکارہ سلونی
٭15 اکتوبر 2010ء کو ماضی کی معروف فلمی اداکارہ سلونی کراچی میں وفات پاگئیں۔
سلونی کا اصل نام ظہرہ نازنین تھا اور وہ 1943ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئی تھیں۔
سلونی کو فلمی دنیا سے فضل احمد کریم فضلی نے متعارف کروایا تھا جنہوں نے اسے اپنی فلم ’’مسٹر بدھو‘‘...
1956-10-15

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
15اکتوبر 1956ء کو ڈھاکا میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین ڈاک ٹکٹوں کا ایک خوبصورت سیٹ جاری کیا۔ جن پر مشرقی پاکستان کا نقشہ بنا ہوا تھا۔یہ پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹ تھے جن پر بنگالی زبان میں لفظ پاکستان طبع ہوا تھا ۔
1971-10-15

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
15 اکتوبر 1971ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایرانی شہنشاہیت کے ڈھائی ہزار سالہ جشن کے موقع پرتین ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ اورایک سووینیر شیٹ جاری کی۔ ان ڈاک ٹکٹوں اور سووینیر شیٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کی ڈیزائنرنگہت شیر محمدنے تیار کیا...
1973-10-15

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
15اکتوبر 1973ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ورلڈ فوڈ پروگرام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پراس ادارے کا لوگو بنا تھا اورTEN YEARS IN THE SERVICE OF DEVELOPMENT کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے...