سنٹرل لائبریری، بہاولپور کے قیام کی اسی ویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

26اپریل 2004ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سنٹرل لائیبریری، بہاولپور کے قیام کی اسی ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جس پر اس کی عمارت کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرانگریزی میں  1924 2004اورCENTRAL LIBRARY BAHAWALPUR کے الفاظ تحریرتھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دو روپے تھی اور اسے عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP