1928-08-02
5061 Views
حسن ناصر ٭ پاکستان کے نامور انقلابی رہنما حسن ناصر کی تاریخ پیدائش 2اگست1928ء ہے۔ جناب حسن ناصر کا تعلق حیدر آباد (دکن) کے ایک ممتاز قوم پرست گھرانے سے تھا ۔ انہوں نے حیدرآباد سے سینئر کیمبرج کیا اور پھر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ قیام پاکستان کے بعد حسن...
1998-08-02
2845 Views
توفیق رفعت ٭2 اگست 1998ء کو انگریزی زبان کے نامور پاکستانی شاعر اور مترجم توفیق رفعت وفات پاگئے۔ توفیق رفعت کا پہلا شاعری مجموعہ Arrival Of The Monsoon کے نام سے شائع ہوا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے بلھے شاہ اور قادر یار کے کلام کو بھی انگریزی میں منتقل کیا تھا۔1998ء میں اکادمی ادبیات...
1967-08-02
2014 Views
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 2اگست 1967 ء کو عالمی یوم اطفال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے فضل کریم نے تیار کیا تھا۔
UP