صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ ترنم ناز
ترنم ناز
پاکستان کی نامور گلوکارہ ترنم نازنے 1974ء میں گائیکی کا آغازکیا بعد ازاں انھوں نے ملکہ ترنم نور جہاں کی شاگردی اختیارکی۔
حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2004ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔






