2001-09-22



کراچی میں سندھ میلے کے انعقاد کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
22 ستمبر2001ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کراچی میں سندھ میلے کے انعقاد کے موقع پر چار روپے مالیت کا ایک یادگاری ٹکٹ جاری کیا جس پرپس منظر میں سندھ کی قدیم عمارات کی اور پیش منظر میں ہرن کے سرکی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں SINDH FESTIVAL 2001 کے ا لفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن بی اینڈ ایچ انٹر نیشنل کے ادارے نے فراہم کیا تھا۔