2009-06-13



عمر گل اور یاسر عرفات کا ٹی20ورلڈ کپ میں اعزاز
عمر گل اور یاسر عرفات
گنیز بک آف ریکارڈز کے 2011ء کے ایڈیشن میں پاکستان کرکٹ کے دو کھلاڑیوں عمر گل اور یاسرعرفات کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے یہ اعزاز ٹی۔20 طرز کی کرکٹ کی کارکردگی کی بنیاد پر حاصل کیا ہے۔
عمر گل کا اعزاز یہ ہے کہ انہوں نے 2009ء کے ٹی۔20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں جو 13جون 2009ء کو اوول کے میدان میں کھیلا گیا تھا،نیوزی لینڈ کے 5 کھلاڑیوں کو صرف 6 رنز کے عوض آئوٹ کیا تھا جبکہ یاسرعرفات نے 86 ٹی۔20 میچوں میں 106 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔