2002-11-19





قومی اسمبلی کے سپیکر۔ چوہدری امیر حسین
چوہدری امیر حسین
(انیس نومبر ۲۰۰۲ء تا انیس مارچ ۲۰۰۸ء)
پاکستان کی قومی اسمبلی کے سترہویں اسپیکر چوہدری امیر حسین 22 جون 1942ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ وہ 19نومبر2002ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 19مارچ 2008ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ پرانے پارلیمینٹیرین ہیں اور کئی مرتبہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوچکے ہیں ۔