تھیلیسیمیا کے مرض کے عالمی دن کے موقع پریادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
8مئی 2012ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تھیلیسیمیا کے مرض کے عالمی دن کے موقع پر آٹھ روپے مالیت کا ایک یادگاری ٹکٹ جاری کیا جس پر اس مرض میں مبتلا ایک بچے کی تصویر بنی تھی اور انگریزی می THALASSEMIA IS PREVENTABLE, IT IS EASY اور اُردو میں ’’تھیلیسیمیا سے بچاؤ ممکن اور آسان ہے‘‘ کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔






