گنیز بک کے سرورق پر کسی پاکستانی کی تصویر

عالم چنا

گنیز بک کے 1983ء کے ایڈیشن کے سرورق پر عالم چنا کی تصویر شائع ہوئی، یہ واحد موقع تھا جب کسی پاکستانی کی تصویر گنیز بک کے سرورق کی زینت بنی تھی۔

UP