> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ خواجہ ذکا الدین

خواجہ ذکا الدین ہاکی کے معروف کھلاڑی خواجہ ذکا الدین 27 اکتوبر 1936ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1958 سے 1966 تک ہاکی کے میدان میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے کوچ، چیف سلیکٹر اور مینجر کے طور پر بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی خدمت انجام دی۔ 14 اگست 2009 ء کو حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

UP