> <

ماہر تعلیم ہف کیچ پول کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 26مئی2007ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے بر صغیر پاک و ہند کے نامور ماہر تعلیم جناب ہف کیچ پول  (Hugh Catchpole) کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پران کا ایک خوب صورت پورٹریٹ بنا تھا۔ دس روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ مسعود الرحمٰن نے ڈیزائن کیا تھااوراس پر انگریزی میں HUGH CATCHPOLE ONE OF THE LEGENDARY EDUCATIONLIST OF THE INDO-PAK   کے الفاظ تحریر تھے۔

UP