> <

محکمہ ڈاک کی مین آف لیٹرز سیریز میں خواجہ سرور حسن کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 18نومبر2005ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے عظیم اہل قلم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ خواجہ سرور حسن کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرخواجہ سرور حسن کا ایک خوب صورت پورٹریٹ بنا تھا۔ پانچ روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھااوراس پر انگریزی میں MEN OF LETTERS اورKHAWAJA SARWAR HASAN 1902 1973   کے الفاظ تحریر تھے۔

UP