14 Nov , 2002



عیدالفطر کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 14نومبر2002ء کو عیدالفطر کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت چار روپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اردو اور انگریزی زبان میں عیدالفطر کے الفاظ طبع کیے گئے تھے اور اس کا ڈیزائن مسعود الرحمان نے تیار کیا تھا۔