> <

بے گھر افرادکے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 15 دسمبر1987ء کو بے گھر افرادکے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر INTERNATIONAL YEAR OF SHELTER FOR THE HOMELESS - 1987   کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔

UP