> <

پا کستانی دست کاریوں کے فروغ کے لیے ڈاک ٹکٹوں کااجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 23اگست 1979ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پا کستانی دست کاریوں کے ایک سیٹ جاری کیا۔ ان ڈاک ٹکٹوں کی مالیت 40پیسے، ایک روپیہ ، ڈیڑھ روپیہ اور دو روپیہ تھی اور ان پر بالترتیب سندھی گج، پیتل کی پلیٹ، باسکٹ اورقالین کی تصاویر شائع کی گئی تھیں ۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے جناب عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیے تھے۔

UP