> <

بیونس آئرس میں ترقی پذیر ممالک کے مابین تکنیکی تعاون کی کانفرنس کے انعقاد پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 3 ستمبر1978ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اقوام متحدہ کی جانب سے ارجنٹینا کے شہر بیونس آئرس میں منعقد ہونے والی ترقی پذیر ممالک کے مابین تیکنیکی تعاون کی کانفرنس کے موقع پر75پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر دنیا کا نقشہ بنا تھا اور United Nations Conference on Technical Co-operation Among Developing Countries کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP