> <

نسلی امتیاز کے خلاف جہاد کی عالمی دہائی کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 15 ستمبر1976ء کو نسلی امتیاز کے خلاف جہاد کی عالمی دہائی کے حوالے سے پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 65پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن  کے عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ‘COMBAT RACIAL DISCRIMINATION” کے الفاظ تحریر تھے ۔

UP