> <

مشرقی پاکستان میں ساحلی پشتہ کی تعمیر پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 25فروری 1971ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے مشرقی پاکستان میں ساحلی پشتہ کی تعمیر پر 20پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن نگہت شیر محمدنے تیار کیا تھا۔

UP