> <

اسلام آباد میں عالمی ادارہ خوراک و زراعت کے دسویں اجلاس کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 12ستمبر 1970ء کو  اسلام آباد میں عالمی ادارہ خوراک و زراعت  کے دسویں اجلاس کے انعقاد کے موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے20 پیسے مالیت کاایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جن پر اس عالمی تنظیم کا لوگوبھی شائع کیا گیا تھا۔یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کے نامور ڈیزائنرفضل کریم نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP