> <

عالمی سال سیاحت کا یادگاری ڈاک ٹکٹ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے4 نومبر 1966ء کو فیصلہ کیا تھا کہ 1967ء کو تمام رکن ممالک 1967ء کو عالمی یوم سیاحت کے طور پر منائیں گے۔ اس حوالے سے یکم جنوری 1967ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 15پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرInternational Tourist Year اور Tourism Passport to Peace کے الفاظ تحریر تھے۔  یہ ڈاک ٹکٹ  پاکستان سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر اشفاق غنی نے ڈیزائن کیا تھا ۔

UP