> <

یونیسکو کی بیسویں سالگرہ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 24نومبر 1966ء کوپاکستان کے محکمہ ڈاک نے یونیسکو کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر 15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر یونیسکو کا خوب صورت مونوگرام طبع کیا گیا تھا ۔    

UP