پاکستان میں شیل کے قیام کی سوویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15 نومبر 1999ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان میں شیل کے قیام کی سوویں سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرمختلف ادوار میں شیل کے لوگوشائع کیے گئے تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ پرانگریزی میں CENTENARY YEAR SHELL IN PAKISTAN کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت چارروپے تھی اور اسے عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP