> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ قاسم ضیا

قاسم ضیا ہاکی کے سابق کھلاڑی اور سیاست دان قاسم ضیا 7 اگست 1961ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کی اس ہاکی ٹیم کے رکن تھے جس نے 1984ء میں لاس اینجلس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔ 2002 اور 2008 کے عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 15 اکتوبر 2008 ء کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں  14 اگست 2011 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP