> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ ڈاکٹرمحمد اعظم اعظم

ڈاکٹرمحمد اعظم اعظم اردو اور پشتو کے ادیب، ڈاکٹر محمد اعظم اعظم 21 دسمبر 1940ء کو چارسدہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی تصانیف میں لشے، پشتنی رومانونہ، رحمن بابادا اولس شاعر، پنجاب زمکہ و اولس، پختو ادب کی کردار نگاری، پشتو افسانہ: تحقیق و تنقید، دَ معرفت گلونہ اور جنون او جوند کے نام شامل ہیں۔ انھوں نے 16 نومبر 2012ء کو پشاور میں وفات پائی۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 1990ء کو تمغہ امتیاز اور 14 اگست 2009 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP