> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ پروفیسر ڈاکٹر فہمیدہ حسین

پروفیسر ڈاکٹر فہمیدہ حسین اردو اور سندھی کی معروف مصنفہ، پروفیسر ڈاکٹر فہمیدہ حسین 5 جولائی 1948ء کوحیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئیں۔ مختلف انتظامی عہدوں پر فائز رہیں۔ تصانیف میں ہواون جی ادھر، پیرحسام الدین راشدی، شاہ لطیف جی شاعری میں عورت جو روپ، برصغیر جی بولیوں جو لسانیاتی جائزو، تنقید جو فن تاریخ، لطیف، ہک ہوا کائیں کہانیوں، دنیا جوں شاعر عورتوں اور شاہ عبداللطیف بھٹائی: فن اور شخصیت کے نام شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے 14 اگست 2004ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور اکادمی ادبیا ت پاکستان نے دو مرتبہ شاہ عبداللطیف بھٹائی ایوارڈ عطا کیا ہے۔ حیدرآباد میں قیام پذیر ہیں۔

UP