> <

قومی اسمبلی کے سپیکر۔ الٰہی بخش سومرو

 الٰہی بخش سومرو (سولہ فروری ۱۹۹۳ء تا بیس اگست ۲۰۰۱ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے سولہویں اسپیکر الٰہی بخش سومرو 15مئی  1926ء کو پیدا ہوئے۔ وہ معروف سیاست دان مولا بخش سومروکے فرزند ہیں۔ 16 فروری 1997ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 20اگست 2001 تک اس عہدے پر فائز رہے۔      

UP